کرونا انفکشن سے احتیاط

صرف ضرورت پڑنے پر ہی ہسپتال آئیے
ہسپتال میں صرف ایک اٹنڈنٹ کی اجازت ہے
ناک اور منہ کو ہر وقت ڈھانپ کر رکھیں
حاملہ خواتین ڈاکٹر کے تجویز کیے ٹیسٹ اور بکنگ وقت پر کرا لیں
ہسپتال میں تیماداری کے لیے آنے والوں کی اجازت نہی